the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میری لینڈ،19ڈسمبر(ایجنسی) پورٹو ریکو کی حسینہ اسٹیفنی نے اتوار کو مس ورلڈ 2016 کا تاج اپنے نام کر لیا. مقابلے میں ڈومینیکن ری پبلک کی دوشیزہ دوسرے اور انڈونیشیا کی ملکہ حسن تیسرے نمبر پر رہیں۔



text-align: start;">ہندوستان کی پریہ درشنی چٹرجی ٹاپ 20 میں ہی جگہ بناپائی- مختلف ممالک کی 100 خوبصورت دوشیزاوں نے مس ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے ریمپ پر واک کی لیکن پورٹوریکوکی 19 سالہ اسٹیفنی نے سب کے دل جیت لیے اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا تاہم مقابلے میں ڈومینیکن ری پبلک کی حسینہ دوسرے اور انڈونیشیا کی حسینہ تیسرے نمبر رہیں۔ مس ورلڈ کا تاج اسٹیفنی کے سر پر سجایا گیا تو جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آنکھیں بھر آئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.